Results 1 to 2 of 2

Thread: نہ اس طرØ+ کوئی آیا نہ کوئی آتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 نہ اس طرØ+ کوئی آیا نہ کوئی آتا ہے


    نہ اس طرØ+ کوئی آیا نہ کوئی آتا ہے
    مگر وہ ہے کہ مسلسل دیے جلاتا ہے

    کبھی سفر کبھی رختِ سفر گنواتا ہے
    پھر اُس کے بعد کوئی راستہ بناتا ہے

    یہ لوگ عشق میں سچے نہیں ہیں ورنہ ہجر
    نہ ابتدا نہ کہیں انتہا میں آتا ہے

    یہ کون ہے جو دکھائی نہیں دیا اب تک
    اور ایک عمر سے اپنی طرف بلاتا ہے

    وہ کون تھا میں جسے راستے میں چھوڑ آیا
    ’’یہ کون ہے جو مرے ساتھ ساتھ آتا ہے‘‘

    وہی تسلسلِ اوقات توڑ دے گا کہ جو
    درِ اُفق پہ شب و روز کو ملاتا ہے

    جو آسمان سے راتیں اُتارتا ہے سلیم
    وہی زمیں سے کبھی آفتاب اُٹھاتا ہے
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - نہ اس طرØ+ کوئی آیا نہ کوئی آتا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نہ اس طرØ+ کوئی آیا نہ کوئی آتا ہے

    2gvsho3 - نہ اس طرØ+ کوئی آیا نہ کوئی آتا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •